تحریکِ اصلاح معاشرہ کے مقاصد
تحریک اصلاح معاشرہ کا مقصد فروغِ دین پیغام قرآن و سنت اور اشاعتِ دین متین ہے
معاشرے میں موجود دینی بیزاری بے راہروی فحاشی اور عریانی کے خلاف بر سرِ پیکار ہے
معاشرے میں موجود دینی بیزاری بے راہروی فحاشی اور عریانی کے خلاف بر سرِ پیکار ہے
تحریک کا مقصد معاشرے میں موجود افراد کی فکری علمی اور ذہنی تربیت کرنا ہے
خاص طور پر نوجوانوں کی ذہنی اور اخلاقی تربیت پر خاص توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں
خاص طور پر نوجوانوں کی ذہنی اور اخلاقی تربیت پر خاص توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں
تحریک اصلاح معاشرہ انتہاپسندی نفرت انگیزی اور تعصبات کے خلاف فکری جہاد میں مصروف ہے